ملٹی پرپز

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کئی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والا، کثیر المقاصد۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کئی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والا، کثیر المقاصد۔